خود رحمی افسردگی کا سبب ہے

ڈاکٹر عالیہ خان زندگی کبھی یکساں نہیں رہتی کبھی خوشی کبھی غم یہ ہی زندگی ہے زندگی کے اتار چڑھاؤ ہی ہمیں جینے کا سلیقہ سکھاتے ہیں جو انسان زندگی کے معنی سمجھ گیا وہ کامیاب ہو گیا لیکن نا سمجھ  زندگی کو اپنے لیے کانٹوں کی سیج بنالیتے ہیں یہ دنیا جنت نہیں ہے یہاں خلاف توقع بھی  ہو سکتا ہے اس دنیا میں ہر لمحہ زندگی کا عیش نہیں ملتا  اور جیسا انسان  سوچتا ہےجب اس کے ساتھ ایسا نہیں ہوتاتو اس صورت میں کوئی بھی معمولی سی…

Read More

ہمدردی کا حقیقی احساس

ڈاکٹر عالیہ خان زندگی میں پریشانیوں کا ساتھ ہمیشہ رہتا ہے یہ سچ ہے کہ پریشانیاں نہ ہوں تو زندگی زندگی نہ لگے پریشا نیوں سے گھبرا کر ہی انسان حالات سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنے آپ کو تیار کرتا ہے ۔ ان پریشانیوں کو محسوس کرنا بھی ایک فطری عمل ہے ۔بعض دکھ ایسے ہوتے ہیں جو قدرت کی طرف سے ہوتے ہیں اور ان کا ٹالنا انسان کے بس کی بات نہیں رشتوں کا ٹوٹنا ، ناکامی ،بیماری،پیاروں کی جدائی ، معاشی تنگی یہ ایسے حالات ہیں…

Read More

کامیابی کا پہلا قدم خود شناسی

ڈاکٹر عالیہ خان قدرت نے انسان کو بے شمارپوشیدہ صلا حیتیں اور قوتیں عطا کی ہیں زندگی میں کامیابی اور خوشی کے حصول کے لیے ان پوشیدہ قوتوں اور صلاحیتوں کا سراغ لگانا ضروری ہے۔ اور جب انسان اپنے آپ سے آگاہی حاصل کرلیتا ہے تو اسے اپنی ذات پر اعتماد پیدا ہو جاتا ہے ۔جب اپنے اوپر اعتماد کی صلاحیت پیدا ہو جائے تو زندگی میں مایوسی اور بددلی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے اور خود شناس انسان  ہی دنیا میں کامیابی کی طرف قدم بڑھاتے ہیں۔ مثبت…

Read More

وقت کا مصرف کیا ہے

ڈاکٹر عالیہ خان وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا نہ ہی اس کو روکنے کا کسی کو اختیار ہے وقت کو تو جیسے  پر لگے ہوتے ہیں انتہائی تیزرفتاری سے اڑتا چلا جا رہا ہے ہمیں وقت کے ساتھ چلنے کے لیے اپنے  کاموں میں تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے اپنے کاموں میں ہر عقلمند شخص مصروف ہے ان کے پاس فرصت کے چند لمحات نہیں لیکن دوسری طرف کچھ نادان  لوگ بھی ہیں جن کے پاس کرنے کو کچھ نہیں وہ ہمیشہ فارغ ہی رہتے ہیں کچھ…

Read More

قربانی کا مقصد تزکیہ نفس ہے؟

ڈاکٹر عالیہ خان قدرت نے انسان کے اندر برائی و بھلائی دونوں طرح کے میلانات ازل سے ودیعت کررکھے ہیں ان دونوں میلانات کے درمیان تضاد وتصادم کی کیفیت کی وجہ سے انسان اندرونی انتشار کا شکار رہتا ہے  اور  زندگی میں بے سکونی کی کیفیت رہتی ہے  تزکیہ نفس دراصل اس کشمکش سے نجات کا ذریعہ ہے۔ تزکیہ کے لفظی معنی پاک صاف کرنا ہیں  لفظ تزکیہ زکوٰۃ  سے ہی نکلا ہے تزکیہ نفس سے مراد نفس انسانی میں موجود برائی کے فطری غلبہ کو دور کرنا ہے یا…

Read More