قربانی کا مقصد تزکیہ نفس ہے؟

ڈاکٹر عالیہ خان قدرت نے انسان کے اندر برائی و بھلائی دونوں طرح کے میلانات ازل سے ودیعت کررکھے ہیں ان دونوں میلانات کے درمیان تضاد وتصادم کی کیفیت کی وجہ سے انسان اندرونی انتشار کا شکار رہتا ہے  اور  زندگی میں بے سکونی کی کیفیت رہتی ہے  تزکیہ نفس دراصل اس کشمکش سے نجات کا ذریعہ ہے۔ تزکیہ کے لفظی معنی پاک صاف کرنا ہیں  لفظ تزکیہ زکوٰۃ  سے ہی نکلا ہے تزکیہ نفس سے مراد نفس انسانی میں موجود برائی کے فطری غلبہ کو دور کرنا ہے یا…

Read More